اشتہار برائے اسپیشل سپورٹ پروگرام جعفرآباد

حکومت بلوچستان کی جانب سے “اسپیشل سپورٹ پروگرام” (عارضی معاونت پروگرام) کے تحت مالی امداد کے حصول کے لیے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ یہ پروگرام صوبہ کے مستحق افراد اور خاص طور پر تعلیم حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے لئے بنایا گیا ہے۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15-09-2024 ہے۔

شرائط برائے اسپیشل سپورٹ پروگرام

واٹس ایپ گروپ جوائن کری

📢 اہم خبریں، اسکالرشپس، اور نوکریوں کی تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں!
ہر اپ ڈیٹ آپ کے موبائل پر براہ راست حاصل کریں۔
📲 گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں:

مل کر ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت بنا سکتے ہیں!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top